Acerca de
اردو

سنی ویوں واک- ان کلینک
سنی ویوں ایکسپو سینٹر
500E. County Rd. Y
Oshkosh, WI 54901
بدھ کے دن واک- ان
مئ میں ہر بدھ کو 00 :1 بجے سے 00 :6 بجے تک
اپؤنٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔
18 سال اور اس سے زیادہ عمر کوئ بھی جا سکتا ہے۔
جانسن اور جانسن / جانسن ، 1 ڈوز کی ویکسین (ویکسین دستیاب ہونے پہ منحصر ہیں)
اس سائٹ پر فراہم کی جانے والی COVID -19 ویکسینیں مفت ہیں۔انشورنس یا ادائیگی کی ضرورت نہیں ہے
Covid-19 ویکسینز
امریکہ میں اس وقت تین COVID-19 ویکسینیں دستیاب ہیں اور دیگر پر کام ہو رہا ہے۔آپ کو فائزر اور موڈرننا کے دو ٹیکے اور جانسن اینڈ جانس کا ایک ٹیکہ (جنسن بھی کہا جاتا ہے) کی ضرورت ہے. ساری ویکسینس محفوظ ہیں اور سارس کووی 2 ، ان وائرسوں سے حفاظت فراہم کرتی ہیں جن کی وجہ سے COVID -19 ہوتا ہے۔
یہ ویکسین ہر ایک کے لیے مفت ہے ، چاہے آپ کے پاس انشورنس ہے یا نہیں۔ کچھ ویکسینرز انشورنس سے متعلق معلومات طلب کرسکتے ہیں ، لیکن آپ سے اپؤنٹمینٹ اور ویکسین کے لیےادائیگی وصول نہیں کر سکتے۔
آپ کو رہائش یا ریاستی شناخت کا ثبوت فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وسکونسن میں جو بھی رہتا ہے،کام کرتا ہے یا تعلیم حاصل کرتا ہے اسے کوئی بھی ویکسینیشن سائٹ سے ویکسین کے بغیر واپس نہیں لوٹایا جاۓ گا۔
کوویڈ ۔19 ویکسین یا معاونت کی تلاش میں مدد کے بارے میں سوالات کے لۓ
1064- 4 8 6- 44 8 پر کال کریں (ٹول فری)